

Loading content...
دوستو!ـاب یہاں یہ بھی عرض کردوں کہ ہر چیز کی تخلیق کے جتنے ہزار علل کیوں نہ ہوں مگر سب سے پہلے سب سے اول جو علت ہوتی ہے وہ ہوتی ہے علت غائیہ یعنی غرض وغایت… اگر یہ علت غائیہ نہ ہو تو پھر آگے سلسلہ چل ہی نہیں سکتا یعنی ہر چیز کی جو علت غائیہ ہوتی ہے وہ ہی سب سے اولین ہوتی ہے مگر یہ بھی عجیب بات ہے کہ وہی اولین چیز جو کسی چیز کو بنانے کی محرک ہوتی ہے اگرچہ وہ ہوتی سب سے پہلے ہے مگر وہ سب سے آخر میں آتی ہے اس کا ظہو رہمیشہ سب سے آخر میں ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار