

Loading content...
اس کے ماتحت کئی اور مقاصد بھی ہوسکتے ہیں مگر بنیادی وجہ ایک ہی ہوگی اور وہ ہو گی رہائش اگر کوئی مقصد نہ ہوگا تو انسان نہ اس پر پیسہ خرچ کرے گا، نہ میٹریل (Material) جمع کرے گا، نہ مستری مزدور بلائے گا، نہ مکان کی شکل و صورت کا خیال آئے گا اور یہی مقصد و مدعا ہی علت غائیہ و غرض و غایت ہو تی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار