

Loading content...
دیکھئے دوستو!ـاگر کوئی بھی چیز بنتی ہے تو سب سے پہلے اس کے بنانے کی کوئی نہ کوئی وجہ ہوتی ہے، کوئی نہ کوئی مقصد ہوتا ہے، جیسا کہ میں نے مکان کی مثال دی ہے تو اس کے بنانے کی کوئی نہ کوئی وجہ تو ضرور ہوتی ہے، اگر کسی چیز کے بنانے کی کوئی وجہ ہی نہ ہو تو وہ چیز بنائی ہی نہیں جا سکتی یعنی کوئی بھی ذی عقل و شعور انسان کسی چیز کو بلاوجہ نہیں بناتا بلکہ اس کی کوئی نہ کوئی وجہ، کوئی نہ کوئی مقصد و مدعا و غرض و غایت ضرورت ہوتی ہے، جیسا کہ مکان کی علت غائیہ کیا ہوتی ہے وہ ہے رہائش
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار