

Loading content...
() دوسری علت ہے علت فاعلیہ… جیسا کہ میں نے مکان کی مثال دی ہے اب خود سوچیں کہ ایک مکان بن رہا ہے سامان آگیا ہے اور مستری ]معمار[اور مزدور نہیں ہیں تو کیا مکان بن سکتا ہے؟… صاف ظاہر ہے مکان تو کوئی معمار ہی بنا سکتا ہے، یعنی اس مکان کو بنانے پر جو محنت صرف ہوتی ہے، جو کام کرنے والے ہاتھ ہوتے ہیں، تعمیر کا عمل کرنے والے افراد ہوتے ہیں، وہ ہوتے ہیں علت فاعلیہ اگر یہ نہ ہوں تو مکان تعمیر نہیں ہوسکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار