

Loading content...
(1 ) پہلی علت ہے علت مادیہ… جیسا کہ میں نے مکان کی مثال دی ہے کہ انسان مکان بنانا چاہتا ہے تو اسے سب سے پہلے میٹیریل (Material) جمع کرنا پڑتا ہے یعنی اینٹیں، گارا، مٹی، چھت کیلئے گارڈرز، ٹی آر یا شہتیر، بالے وغیرہ اسی طرح اوپر ڈالنے کیلئے ٹائل یا آر سی سی کا کلی سامان، سیمنٹ، الغرض جس قسم کا مکان ہو اس کا بنیادی اوراسی قسم کا کلی سامان جو ہوتا ہے اسے علت مادیہ کہاجاتا ہے، اگر بنیادی میٹریل (Material) ہی نہ ہو تو کیا مکان بن سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار