

Loading content...
دوستو!ـاس دنیا میں جو کچھ موجود ہے یا جو کچھ وجود میں آرہا ہے یا عالم خلق جو کچھ کرتا ہے اس کا کوئی نہ کوئی مقصد و مدعا ضرور ہوتا ہے ہر کام کی کئی علتیں ہوتی ہیں مگر جو اصل مدعا و مقصد ہو اسے غایت و غرض یا مقصد یا مدعا کہتے ہیں… اسے اس طرح سمجھیں کہ انسان گھر بناتا ہے تو اس کیلئے چاربنیادی علتیں ضروری ہوتی ہیں پھر ان علتوں کے اندر لاتعداد علتیں ہوتی ہیں جیسا کہ ماضی میں علل اربعہ کا تصور دیا جاتا تھا پھر علل عشرہ کا تصور آیا، اب تو سلسلۂ علل کو لا متناہی مانا جاتا ہے لیکن ماضی میں یہی مانا جاتا تھا کہ علتیں صرف چار ہیں اور ان میں سے ایک بھی کم ہو تو مکان نہیں بن سکتا جیسا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار