

Loading content...
دوستو!ـیہ بھی ایک حقیقت ہے کہ خروج کے بعد عمل کاوقت گزرجائے گا وہاں تو مجرمین سے حساب ہوگا اور انصار کو نصرت کا موقعہ فراہم کیا جانا ہے یعنی انصار کیلئے نصرت اور خدمت کا دروازہ کھلا رہنا ہے باقی لوگوں کیلئے وہ دروازہ بند ہوجانا ہے ہاں جو نان مسلم ہیں انہیں پھر بھی دعوت حق دی جائے گی اور انہیں عمل کا موقعہ دیا جائے گا مگر جو لوگ پہلے سے فرائض کو جانتے ہیں ان کیلئے کوئی رعایت نہیں ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار