

Loading content...
دوستو!ـشہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی حکومت ہی نہیں ان کی ذات اقدس ہی پاکیزہ عزت دار حکومت ہے ان کا ہر فرمان دین اور آئین ہوگا اور وہاں اتھارٹی لانے کی ضرورت نہ ہوگی آئیے ہم سب ان کی حکومت اِلٰہیہ کے قیام کیلئے روحانیات کا راستہ اپنا ئیں اور ان کی نصرت کیلئے خود کو تیار کریں اور تزکیات نفس سے اپنے نفس کی امارگی کا قلع قمع کرکے اسے حب دنیا کی آلائشوں سے اچھی طرح پاک کریں تاکہ ہم جب شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی حکومت اِلٰہیہ میں شامل ہوں تو انصار کی طرح شامل ہوں نہ کہ مجرمین کی طرح
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار