

Loading content...
اس کے بعد انہوں نے لوگوں سے مخاطب ہوکرمثال دیتے ہوئے فرمایا کہ آپ میں سے کوئی شخص اپنے مرشد کریم کو اپنے گھر آنے کی دعوت دیتا ہے ، جب وہ تشریف لاتے ہیں تو انہیں اپنے بیٹھنے کا کمرہ خود صاف کرنا پڑے اپنی چارپائی خود ڈالنا پڑے اور اپنا بستر بھی خود ہی بچھانا پڑے اور اپنا کھانا بھی خود تیارکرنا پڑے تو پھر بلانے والے نے انہیں بلایا کیوں ہے ؟ لعنت ہے ایسے غلام پر جومالک کو بلاکر اس سے کام کروائے ، اسی لئے ہمارا فریضہ ہے کہ ہم ان کے راستے کے کانٹے اپنی آنکھوں سے اچھی طرح چگ لیں اس کے بعد انہیں تشریف لانے کا عرض کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار