

Loading content...
دوستو!ـسرگروہ ِرندانِ بلانوش ،سید الفقرا ،مسند آل تقیؐ کے وارث، جناب سید تنویر سبطین بخاری دام ظلہ بزم فقرا میںفرما رہے تھے کہ شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے ظہور سے پہلے فقراورانصار کو ان کے راستے کے سارے کانٹے اپنی آنکھوں سے چگناہوں گے کیونکہ جب ہمارے صاحب عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف تشریف لائیں تو انہیں آرام سے تخت شاہی پر بیٹھنا چاہیے اور کوئی کام ایسا نہ ہو جو انہیں کرنا پڑے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار