

Loading content...
ہماری بد قسمتی ہے کہ ہم نے مذہب کو بوڑھوں کیلئے مخصوص کردیا ہے اور ہم سوچتے ہیں کہ ہمارے تو کھیلنے کودنے موج مستی کرنے کے دن ہیں جب بوڑھے ہوجائیں گے اور عیاشی کے قابل ہی نہ رہیں گے تو پھر ہم بھی جنت کی عیاشی کی طرف توجہ دیں گے…ٹوٹے دانتوں والے بوڑھے بھیڑئیے کی طرح ہم بھی توبہ تائب ہو جائیں گے کہ اب بے گناہ بکریوں کی جان سے نہیں کھلیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار