

Loading content...
جو آدمی حرام نہیں چھوڑ سکتا وہ ڈیوٹی کیا کرے گا؟ جو نفس پرست، سست الوجود، عیش کوش، آرام طلب انسان ہو وہ کوئی سخت کام کیسے کر سکتا ہے؟ اس لئے یہ یاد رکھنا چاہیے کہ شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کو جفا کَش، نفس کُش، صعوبت کیش، محنتی افراد کی ضرورت ہے اور اس میں جوانوں کی زیادہ ضرورت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار