

Loading content...
کل کا نظام عصمت و عفت کا ہے اس لئے کسی کا وقتی طور پر نیک بن جانا اور بات ہے دیکھنا تو یہ ہے کہ کس کی زندگی کا ایک جزو لاینفک عصمت و عفت بن چکی ہے اور دین حق کس کی عادت ثانیہ کا درجہ لے چکاہے؟ اسی طرح آگے آپ طرح خود سوچتے چلے جائیں گے تو پھر آپ بھی ماننے پر مجبور ہوجائیں کہ جملہ سربراہان منتظرین کی پریشانی درست ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار