

Loading content...
کل کانظام تقویٰ اور پاکیزگی کاہے اس لئے جو یہاں حرام نہیں چھوڑ سکتا وہ کسی جذباتی فیصلے سے چھوڑ بھی دیتا ہے تو چار دن بعد پھر شروع کردے گا اس لئے یہاں دیکھنا ہے کہ کون حرام خوری سے بچا ہوا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار