

Loading content...
٭ تغربلوا تغربلوا ثم تغربلوا… یعنی تمہیں چھانا جائے گا، چھانا جائے گا، پھر چھانا جائے گا… یعنی اس دور غیبت میں یہی دیکھا جا رہا ہے کہ کون کل کی زندگی کے مطابق چل رہا ہے؟…کیونکہ کل کا نظام عدل پر مبنی ہے،دیکھنایہ ہے کہ اس ظلم کے دور میں کون عدل پر باقی ہے؟ کل کا نظام قسط پر مبنی ہوگا یہاں یہ دیکھنا ہے کہ یہاں کون جور سے بچا ہوا ہے تاکہ اسے اس نظام میں کوئی کام سپرد فرمایا جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار