

Loading content...
علم انقلابیات میں ناکامیوں کے وجوہات بھی پڑھائے جاتے ہیں…میں ان انقلابیات کے بیان کردہ عوامل سے ہٹ کر انقلابوں کی ناکامی کی ایک اور وجہ دریافت کرتا ہوں اور وہ یہ ہے کہ ہر انقلاب دراصل ایک جذباتی فیصلہ ہوتا تھا جو عوام کو فوری طور پر جوش و جذبہ دلاکر لایا جاتا تھا اور جذباتی فیصلہ چاہے کسی فرد کا ہو یا قوم کا اجتماعی فیصلہ ہو کبھی ثمر بخش نہیں ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار