

Loading content...
بات یہ ہے کہ آج ہم جانتے ہیں کہ انقلابیات ایک علم کے طور پر پڑھائی جا رہی ہے اور اس میں سینکڑوں انقلابوں کے بارے میں معلومات دئیے جاتے ہیں اور یہ بتایا جاتا ہے کہ انقلاب کیوں آتے ہیں ان کے اقتصادی عوامل کیا ہوتے ہیں عمرانی و معاشرتی عوامل کیا ہوتے ہیں سیاسی عوامل کیا ہوتے ہیں انقلاب فرانس سے لے کر انقلاب روس و ایران تک سارے انقلابوں پر بحث ہوتی ہے اور یہ بھی علم انقلابیات کا ایک مسلمہ فیصلہ ہے کہ آج تک دنیا میں جتنے بھی انقلاب آئے ہیں مقصدیت کے لحاظ سے وہ ناکام ہوئے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار