

Loading content...
ہمارے ایک دوست نے کل کے خطاب کے بعد کہا تھا کہ طوالت وقت ہی سارا نقصان کر رہی ہے اگر ایک وقت مقرر کردیا جائے اور اس کے بارے میں یقین دلادیا جائے کہ فلاں وقت تک تم تیار ہوجاؤاس کے بعد خروج ہوجائے گا تو پورے پاکستان کے لاکھوں کروڑوں شیعہ سنی اپنی جانیں ہتھیلی پر رکھ کر تزکیات نفس کامل کرکے کلی طور پر تیار ہوجائیں گے اور میں نہیں سمجھتا کہ کوئی آدمی ان کی نصرت کی سعادت سے محروم رہ جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار