

Loading content...
اب دیر ہے تو ہماری طرف سے ہے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی طرف سے کوئی دیر نہیں ہے مگر ہر جماعت کا سربراہ جانتا ہے کہ جماعت بڑی ہے اس میں کامل چند افراد ہیں اور وہ بھی اس درجہ تک کامل نہیں ہیں کہ ان کے بھروسے پر شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی خدمت میں عرض کردیا جائے کہ تشریف لائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار