

Loading content...
اب صورت حال یہ ہے کہ منتظرین کی جماعتیں مدت سے کام کر رہی ہیں اور اب انہیں ادھر سے یہ اشارہ بھی مل چکا ہے کہ آپ کی دعا مستجاب ہے مگر اپنی جماعت کو پالش کرلیں،آپ سرگروہان منتظرین جب ہمیں مل کر دعوت دیں گے تو ہم تشریف لائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار