

Loading content...
جیسا کہ بارہا یہ بات آپ کے سامنے عرض کی جا چکی ہے کہ جب پرورد گار عالم نے جناب اسحاق علیہ السلام کی والدہ سلام اللہ علیہا کو جناب اسحاق علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی بشارت دی تو انہوں نے اظہار تعجب کیا اور عرض کیا کہ میں ایک بانجھ بوڑھی عورت ہوں اور میرے شوہر نامدار ضعیف ہیں اس عالم میں ہمیں بیٹا کیسے مل سکتا ہے؟ اسی وقت خالق کائنات نے فرمایا ٭ء تعجبی من امر اللہ؟… کیا آپ امر اللہ پر تعجب کرتی ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار