

Loading content...
دوستو!ـمیں نے اپنے سابقہ بیان میں عرض کیا تھا کہ آج سرگروہان منتظرین رضوان اللہ علیھم بہت پریشان ہیں کیونکہ شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی طرف سے انہیں فرمایا جا چکا ہے کہ جب مکمل تیاری کر لو تو ہمیں مل کر دعوت دے دینا ہم تشریف لانے کیلئے تمہارے اشارہ کے منتظر ہیں ادھر کوئی سرگروہ منتظرین اپنی جماعت سے مطمئن نہیں ہے اس لئے وہ یہ رسک (Risk) لینے کیلئے تیار نہیں کہ ہم دعوت دیں اور کل نتیجہ کوئی منفی سامنے آئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار