

Loading content...
اللہ د کے ساتھ کسی کو اللہ قرار نہ دو کیونکہ اللہ د کے سوا کوئی اللہ ہے ہی نہیں، یہ بھی ہے کہ وجہ اللہ کے سوا ہرچیز ہلاک شدہ و ہلاک ہونے والی ہے اور اسی ]وجہ اللہؐ[ کی حکومت بھی ہے اور اسی کی طرف سب لوگوں کی بازگشت ہے کیونکہ وجہ اللہؐ کی بارگاہ کی پیشی ہی اللہ د کی بارگاہ کی پیشی ہے اور اسی پیشی کو ساعت بھی کہا گیا ہے اور منکرین ساعت یعنی وہ لوگ جو حکومتِ اِلٰہیہ کے قیام کے بارے میں شک و شبہ میں مبتلا ہیں ان کو اس طرح وارننگ دی گئی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار