

Loading content...
اس دور میں شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف ان لوگوں کو زندہ فرمائیں گے جن لوگوں نے ان کے بارے میں عقائد باطلہ وضع کئے تھے ان لوگوں کو دربار میں بلایا جائے گا اور ان کا کیس سماعت ہوگا اور شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف ان کے بارے میں اپنا فیصلہ صادر فرمائیں گے کیونکہ وہ جناب اللہ د کی حکومت کریمہ بھی ہیں اور اس کی طرف سے حاکم بھی ہیں جیسا کہ ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار