

Loading content...
اس آیت کے بارے میں تفاسیر آئمہ ہدیٰ علیہم الصلوات والسلاممیں ہے کہ یہ وعدہ شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے زمانے میں پورا ہونا ہے کہ جب جناب عیسیٰ علیہ السلام آسمان سے نازل ہوکر ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی اقتدا میں نماز ادا فرمائیں گے تو اس کے بعد جتنے اہل کتاب ہوں گے وہ آپ پر ایمان لے آئیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار