

Loading content...
تیسرا لفظ ہے حکیم… یہ بھی اسی مادے سے مشتق ہے حکیم کا کام بھی انسان یا مریض کو اس کی مرضی کی بجائے اپنی مرضی پر چلانا ہوتا ہے چاہے وہ اِلٰہی حکیم ہو یا انسانی یا ماہر طب حکیم ہو وہ اپنے حکم پر چلاتا ہے کچھ چیزیں کرنے کا حکم دیتا ہے اور کچھ سے پرہیز کرواتا ہے… لفظ حکیم کی تعریف یہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار