

Loading content...
یہ بھی حکومت ہی کی ایک شاخ سمجھ لیں اس کا کام بھی اسی طرح کا ہوتا ہے کہ دو آدمی کسی بات پر اتفاق نہیں کر رہے ہوتے تو ایک آدمی ان دونوں کے آرا کو ایک بات کی طرف موڑ دیتا ہے اس لئے اسے بھی حکم کہا جاتا ہے حکم کے معنی ہیںفیصلہ کرنے والا وہ آدمی جسے دونوں فریق ثالث کے طور پر قبول کرلیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار