

Loading content...
ان دونوں صورتوں کا مقصد ایک ہوتا ہے یعنی نظام کی اصلاح… کسی کام کے کرنے کا حکم تب دیا جاتا ہے جب اس میں اصلاح ہو اور روکا بھی اصلاح کیلئے جاتا ہے جیسا کہ لگام کی مثال دی گئی ہے تو لگام کے دو کام ہوتے ہیں روکنا اور چلانا اور انہی سے دیگر کام نکلتے ہیں یعنی تیز چلانا موڑنا آہستہ چلانا کسی طرف سے روکنا منشاکے خلاف چلانا وغیرہ یعنی احکام شرع وہ حکم ہیں جو انسان کیلئے دین کی لگام کا کام دیتے ہیں تاکہ زندگی بے لگام نہ ہوجائے اعمال بے لگام نہ ہوجائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار