

Loading content...
ایک کثیر الاستعمال لفظ ہے احکام جیسا کہ ہم یہ سنتے ہیں کہ فلاں احکام شرع ہیں… یا احکام شرع کی پابندی لازم ہے… ایسے الفاظ ہم بکثرت استعما ل کرتے ہیں حقیقت یہ ہے کہ احکام بھی ایک طرح سے حکومت کے دائرے میں آ جاتے ہیں کیونکہ احکام شرعی ہوں یا اخلاقی یا حکومتی جو بھی ہوں ان کی دو صورتیں ہوتی ہیں () امری احکام () نہیی احکام
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار