

Loading content...
دوستو!ـیہ تو آپ جان ہی چکے ہیں کہ اللہ د کی باطنی حکومت ازلی و ابدی ہے اور اس کی ظاہری حکومت ابھی ظاہر ہونا ہے اور اس کی ظاہری حکومت کے اظہار کیلئے حاکم کون ہوں گے؟ جو حاکم بھی ہوں گے، حکم بھی ہوں گے، خود ہی حکومت بھی ہوں گے، نافذہ احکام بھی ہوں گے، یعنی وہ اللہ د کی مکمل گورنمنٹ ہوں گے، وہ ہوں گے ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کہ جن کا ایک اسم مبارک ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار