

Loading content...
بس اسی سے سمجھ لیں کہ شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف اللہ کے پورے نظام کے حاکم ہیں اور اس کے پورے نظام کی باگ یا لگام ان کے ہاتھ میں ہے کیونکہ وہ ید اللہ بھی ہیں اس لئے کائنات کی باگیں ان کی انگلیوں کی گردش میں رہتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار