

Loading content...
حکم و حکومت کی اصل جو ہے وہ اصلاح کیلئے روکنے والی لگام ہے اسی لئے عام طور پر کہاجاتا ہے ٭حکمتُ الدَّآبةِ یعنی میں نے جانور کو لگام ڈالی… حاکم اپنی رعایا کی لگام ہوتا ہے حاکم یا بادشاہ کا کام یہی ہوتا ہے کہ وہ ملک کی رعایا کو بے لگام نہ چلنے دے بلکہ پورے ملک کو اس طرح اپنے کنٹرول میں رکھے جیسے منہ زور گھوڑے کو کڑیالی]کانٹے دار[ لگام کنٹرول میں رکھتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار