

Loading content...
اب آپ بتائیں وہ سربراہانِ جماعت کس امید پر شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کو دعوت دیں… اس لئے وہ جیسی بھی جماعت ہے اس سے دعائیں منگوا تو رہے ہیں مگر خود دل سے عرض کرتے ہوئے ڈرتے ہیں کہ ایسی جماعت اور ایسے افراد لے کر وہ شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کو کیا دعوت دیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار