

Loading content...
اکثر جماعتوں میں زیادہ تر بزرگ شامل ہیں، نوجوانوں کو معاشی مسائل سے فرصت ہی نہیں اور جو بزرگ ہیں انہیں تو خود نوجوانوں کی ضرورت ہے کہ جو ان کے کھانے سلانے اٹھا بٹھانے کیلئے ان کے ساتھ رہیں اور ان کی خدمت کریں اب خود سوچیں کہ جو نوجوان شامل ہوبھی جائیں انہیں بزرگوں کی خدمت سے فرصت ہی نہیں ملتی اب اگر فرصت مل بھی جائے تو انہیں اس کا خیال ہی نہیں ہوتا کہ انہیں بلایا کس لئے گیا ہے؟ اور انہوں نے آنے والے وقت میں کوئی مرکزی کردار اداکرنا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار