

Loading content...
دوستو!ـاس مقام پر اب ہمیں اپنا احتساب کرنا چاہیے اور ہم اپنا خود اچھی طرح سے تجزیہ کر سکتے ہیں کہ ہم کیسے ہیں؟ ہمارا کردار کیا اس قابل ہے کہ ہم ان کی حکومت میں کوئی مثبت کام کر سکیں کیا ہم مجرمین کی لسٹ میں شامل تو نہیں ہیں؟ اپنے احتساب کے بعد ہمیں تنہائی میں اپنے آپ سے یہ سوال کرنا چاہیے کہ کیا ہم تیار ہیں؟ کیا واقعی شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کو آجانا چاہیے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار