

Loading content...
یہ بھی کوفہ کے ایک سربراہ منتظرین کی جماعت ہی ہوگی اور شہنشاہ زمانہ کی دعا کرنے والے ہی ہوں گے مگر حالات اور نفاذ حق کو برداشت نہ کر سکیں گے اور اس نظام عدل کو نعوذ باللہ بے رحمی پر مبنی سمجھیں گے جیسا کے بعض دیگر روایات میں واضح طور پر فرمایا گیا ہے کہ کہنے والے یہاں تک کہہ دیں گے کہ آپ تو نعوذ باللہ آل محمد علیہم الصلوات والسلام میں سے ہی خیر ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار