

Loading content...
کہ جب شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف تشریف لائیں گے تو کچھ لوگ عرض کریں گے یاابن سیدہ النساء العالمین صلوات اللہ علیہا آپ جہاں سے تشریف لائے ہیں وہاں واپس تشریف لے جائیں ہمیں پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کی کوئی ضرورت نہیں ہے اس پر شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف ان کی گردنیں اڑا دیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار