

Loading content...
جو امام محمد باقر العلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھا کہ جب ہمارا لخت جگر ظہور فرمائے گا تو جب مکہ سے کوفہ کی طرف روانہ ہوں گے تو کوفے کے باہر دس ہزار سلاح پوش جوان جو پوری طرح سے اسلحہ سے لیس ہوں گے وہ آکر شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے خدمت میں عرض کریں گے یقولون لہ یابن سیدة النسا العالمین صلوات اللہ علیہا ارجع من حیث جئت فلا حاجة لنا فی بنی سیدہ صلوات اللہ علیہا…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار