

Loading content...
آج جو شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے نمائندے ہیں وہ اس لئے ڈرتے ہیں کہ کہیں ہم شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کو دعوت دے دیں اور ہماری جماعت کے افراد خود ان کے دشمن ثابت ہوئے تو ہم منہ دکھانے کے قابل ہی نہیں رہیں گے کیونکہ یہ تو ساری کتابوں میں لکھا ہوا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار