

Loading content...
دوستو!…اس لئے سارے نمائندگان جو پہلے چھپے ہوئے تھے انہیں حکم تھا کہ ہماری طرح تم بھی غیبت میں رہو اب انہیں حکم ہوچکا ہے کہ تم ظہور فرما دو اور آنے والے وقت کیلئے اپنی اپنی جماعتیں تیار کرو اور جب تم اپنی طرف سے سارا کام مکمل کر لو تو پھر ہمیں دعوت دے دینا ہم وہ دعوت قبول فرما کر اعلان خروج فرما دیں گے مگر ہر نمائندہ ماضی کے واقعات کو دیکھ کر انتہائی پریشان ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار