

Loading content...
اگر مالک ذات شرمندہ نہ بھی کرے تو کیا اس مشینری سے کسی ملک کا نظام چلانا ممکن ہے؟ اور اگر چلایا بھی جائے تو اس کا انجام کیا ہوگا؟ وہ کسی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں ہے… جو آدمی چار پیسے کیلئے جھوٹ بولنا جائز سمجھتا ہے یا جو آدمی حرام نہیں چھوڑ سکتا… یا جو آدمی چھوٹی چھوٹی بری عادتیں ترک نہیں کر سکتا اور اپنے نفس کا کلی طور پر غلام ہے اگر اس کے ہاتھ میں نظام حکومت دے بھی دیا جائے تو پھر خود سوچیں کہ وہ مالک کے حکم اور منشا پر نظام چلائے گا یا اپنے نفس کے حکم کے ماتحت؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار