

Loading content...
کیا ہم جیسی نااہل، کرپٹ، بد دیانت اور نفس پرور جماعت مالک زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے سامنے کھڑی کردیں جن کا ایک لمحے کا بھروسہ نہ ہو اور جنہیں ایک مٹی کے برتن پر امین نہ بنایا جا سکے اور جن سے ایک پیالی چائے کی ترک کروانا بھی ناممکن ہو؟… یہ جماعت لے کر جائیں گے تو سوائے شرمندگی کے اور کیا ملے گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار