

Loading content...
اس وقت شہنشا ہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے بارے میں ہے کہ وہ بھی ان کے ساتھ خود دعا فرمائیںگے، بعض آیات کی تفسیر میں فرمایا گیا ہے کہ وہ انتہائی عالمِ اضطرار میں یہ دعا فرمائیں گے جیسا کہ٭ امن یجیب المضطر اذا دعا ہ کی تفسیر میں فرمایا گیا ہے کہ خود شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف اپنی اس دعا میں شریک ہوں گے اور غلاف کعبہ پکڑ کر یہی دعا فرمائیں گے اور آپ ہی یہی دعا منظور بھی فرمائیں گے اور اعلان خروج فرما دیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار