

Loading content...
اب ہم دیکھ رہے ہیں کہ شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے نظام کے نفاذ کیلئے انہیں مشینری درکار ہے تاکہ ان کا نظام اس دنیا پر اچھی طرح نافذ ہوجائے اس کام کیلئے انہوں نے اپنے نمائندوں کو جماعتیں بنانے پر مبعوث فرمایا اور انہوں نے جماعتیں بنانا شروع کردی ہیں کیونکہ خروج اصغر کا زمانہ صرف اسی کام کیلئے رکھا گیا ہے اس میں مشینری تیار کرنا ہے جب بھی مشینری مکمل ہوجائے تو اس وقت نمائندگان زمانہ مالک زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی بارگا ہ میں مل کر عجل اللہ فرجک کہیں گے اور ان کی یہ دعا گویا شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کیلئے (Green Signal) گرین سگنل ہوگا کہ اب جماعتیں تیار ہیں آپ تشریف لائیے سارا انتظام ہوچکاہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار