

Loading content...
دوستو!ـبات یہ ہے کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی باطنی حکومت تو قائم ہے اور ہمیشہ قائم رہے گی کیونکہ یہ اللہ د کی عزت مآب حکومت ہے جس نے رہتی کائنات تک رہنا ہے مگر ضرورت اس بات کی ہے کہ اس حکومت کا اس عالم بشریت پر یا اس کائنات پر ظاہری نفاذ ہو جائے اور اسی کیلئے روحانی گروپ کام کر رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار