

Loading content...
ع زاغوں کے تصرف میں عقابوں کے نشمینوالی بات نہ ہواور حقیقی روحانیات کا راستہ انہیں مل جائے اور ان کا رابطہ شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف سے ہوجائے تاکہ ان کا قبلہ درست ہوجائے اور وہ تعویذات اور دم درود کے چکر سے نکل کر کوئی مثبت کام کر سکیں… ان کا ذکر بھی ہم نے ضمناً ہی کیا ہے کیونکہ ہمارا مقصد ان سب گروپوں کے بارے میں کچھ کہنا نہیں ہے بلکہ ہمارا اصل موضوع وہ روحانی گروپ ہیں کہ جو بڑی محنت سے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی حکومت کیلئے کام کر رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار