Loading content...
ایک گروپ پیران طریقت کا ہے جو خانقاہی نظام سے جڑے ہوئے ہیں اب ان میں بھی مقاصد کی بجائے کمائی کا رجحان زیادہ ہے ہماری دعا ہے خدا انہیں بزرگوں کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار