

Loading content...
اس نے کہا بابا مجھے یہ کنٹھا کسی مرشد نے نہیں دیا یہ تو پلاسٹک کے منکے ]موتیوں[کا ہے اور بازار سے خریدا ہے اور اسے صرف اس لئے پہنا ہوا ہے کہ ریل گاڑی میں ٹکٹ نہیں پوچھا جاتا اور میں گاڑی میں مانگا مانگی آرام سے کر سکتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار