

Loading content...
ممکن ہے کہ کوئی آدمی یہ سمجھ لے کہ میں سارے علمائے کرام کے خلاف ہوں ایسا نہیں بلکہ جو علمائے ربانی ہیں میں ان کی جوتیاں سیدھی کرنا فخر سمجھتا ہوں…باقی علما سے اور ان کے معاملات سے میرا کوئی خاص تعلق نہیں یہ باتیں صرف ضمناً آگئی ہیں اس لئے ہم ان کے بعد اصل موضوع کی طرف آتے ہیں اور وہ ہے روحانیاتی میدان
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار