

Loading content...
دوستو!ـیہی وہ کفر ہے جو ہم خوارج میں دیکھتے ہیں کہ وہ سارے شیعہ جانباز جانثار عبادت گزار قائم اللیل صائم النھار تھے لیکن جب انہوں نے اپنے مرکز سے روگردانی کی تو نہ اسلام باقی رہا اور نہ ایمان باقی بچا بلکہ اپنے امام وقت کے مد مقابل آمادۂ جنگ ہوئے اور ابدی لعنت کے مستحق قرار پائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار